ہم جنسی پرستی کو فروغ دینے والا اسسٹنٹ کمشنر

اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ہاظم بنگوارتنقید کی زد میں ہیں – اسسٹنٹ کمشنر ریونیو کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد اُن کی سوشل میڈیا پر نازیباتصویریں موضوع بحت بنی ہوئی ہیں – ہاظم بنگوار کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کا فیشن سے کافی لگاؤ ہے۔ انہوں نے یونیورسٹی آف لندن سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کی، اس سے قبل انہوں نے فیشن ڈیزائنگ میں بیچلرز بھی کیا۔ تاہم ہاظم بنگوار ایک ٹرانسجینڈر ہیں اور یہ کوئی معیوب بات نہیں تاہم انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایل جی بی ٹی کے مخصوص جھنڈے کی تصویر اپ لوڈ کر رکھی ہے جو اس بات کی نشاندھی کرتی ہے کہ موصوف پاکستان میں ہم جنس پرستی کو فروغ دینے کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں- پاکستان میں غیر محسوس طریقے سے فلموں ڈراموں اور گانوں کے ذریعہ ہم جنس پرستی کی ترغیب دی جا رہی ہے علمائے اکرام کو اس قبیح فعل کو پھیلانے کے خلاف سنجیدگی سے آواز بلند کرنی چاہیے

اپنا تبصرہ بھیجیں