قوائد و ضوابط

حریت ویب سائٹ پر مواد “جس طرح ہے” کی بنیاد پر فراہم کیا جاتا ہے۔ حریت ویب سائٹ میں شائع مواد آپ کی عام معلومات اور استعمال کیلئے ہے جسےبنا کسی اطلاع کے تبدیل کیا جا سکتا ہے- حریت سائٹ پر موجود تصاویر انٹرنیٹ سے لی جاتی ہیں اور عوامی ملکیت تصورکی جاتی ہیں ۔حریت سائٹ ان تصاویر کی ملکیت کا دعویٰ نہیں کرتی بلکہ متعلقہ افراد کے مالکانہ حقوق کو تسلیم کرتی ہے ۔ اگر آپ کسی تصویر کے دعویدار ہیں تو اسے ویب سائٹس سے ہٹانے کیلئے بذریعہ ای۔ میل ہم سے رابطہ کریں ۔ اسے جلد از جلد سائٹ سے ہٹا دیا جائے گا ۔ حریت ویب سائیٹ شائع مواد پر کسی بھی قسم کی کوئی ضمانت فراہم نہیں کرتا ۔۔ اس کے علاوہ حریت ویب سائیٹ پر موجود معلومات و مواد یا کسی بھی میٹریل کے غلط استعمال کی صورت میں ہونیوالے نفع و نقصان یا کسی بھی قسم کے ضمنی نقصانات کی صورت میں ادارہ ، اس سے منسلک افراد ، سربراہان ، ملازمین ایجنٹ یا قائم مقام کی حیثیت سے کام کرنیوالے افراد بلواسطہ یا بلا واسطہ ذمہ دار نہیں ہو ں گے۔
واضح رہے کہ شائع کردہ مواد و معلومات میں غلطیاں بھی شامل ہو سکتی ہیں جن پر کسی بھی قسم کی چارہ جوئی سے حریت ڈاٹ کام خود کو بری الذمہ قرار دیتا ہے۔ مواد یا معلومات کے استعمال کے آپ خود ذمہ دار ہونگے اور اس سلسلے میں ادارہ ذمہ دار نہ ہوگا ۔

The materials on Hurriyat web site are provided “as is”bases. Hurriyat.com makes no warranties or other violation of rights. Further, Hurriyat .com does not warrant or make any representations concerning the accuracy, likely results, or reliability of the use of the materials on its Internet web site or otherwise relating to such materials or on any sites linked to this site.