کرم :سیکورٹی فورسزاوردہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ،3 جوان شہید ہوگئے

کرم : پاک افغان بارڈر شرکو پوسٹ کے قریب سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ فائرنگ کے تبادلے میں 3 جوان شہید ہوگئے شہداء میں صوبیدار شجاع ، نائیک رمضان ، سپاہی عبدالرحمان شامل ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں