گورنرسندھ اپنے بیٹےکو نہلانےکی ویڈیو وائرل

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اپنے ننھے بیٹے کو نہلانے کی ویڈیو شیئر کردی جس میں کہا کہ اگر گھر میں خوش رہنا چاہتے ہیں تو گھر کے کام کریں۔کامران ٹیسوری نے کہا کہ خاندان کے لیے موجود رہنا بہت اہمیت کا حامل ہے، بچوں خصوصاً لڑکوں کیلئے مثال قائم کرنا چاہتے ہیں۔ گورنر سندھ نے کہا کہ لڑکے گھر کے کاموں میں ذمہ داری محسوس کریں، خواتین کوملکی ترقی میں بھرپورشمولیت کےمواقع ملیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں