یوکرین کی فضائیہ کا ایک اےاین-26 انتونوو کارگو طیارہ جنوب مشرقی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک اور عملے کے دو ارکان زخمی ہو گئے۔ یوکرین فضائیہ کا تکنیکی پرواز پر مامور کارگو طیارہ پاور لائن سے ٹکرا کر ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا اور طیارے کے دو ٹکڑے ہوگئے۔زمین پر گرنے کے بعد طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی۔ حادثے میں پائلٹ ہلاک اور عملے کے 2 ارکان زخمی ہوگئے۔ جس علاقے میں طیارہ گر کر تباہ ہوا وہاں جزوی طور پر روسی مسلح افواج کا قبضہ ہے۔تاہم روسی فوج نے طیارے کو گرانے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے اور یوکرینی فوج کا کہنا ہے کہ طیارہ پاور لائن سے ٹکرانے کے باعث حادثے کا شکار ہوا۔
ڈالرایک روپے47 پیسےمہنگا ہوکر194 روپےکا ہوگیا۔
پنجاب اسمبلی کے ڈائریکٹر سیکیورٹی سمیت مزید افسران گرفتار
وزیراعظم کی یو اے ای صدرسے شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پرتعزیت
خاتون صحافی شیرین ابوعقلہ کےجنازے پراسرائیلی فوج کا حملہ،بیلاحدید کی شدیدمذمت
شمالی وزیرستان میں پولیوکےتیسرےکیس کی تصدیق،بچوں کو حفاظتی قطرےضرور پلوائیں،وزیر صحت
برطانیہ میں منکی پوکس بیماری کےدو کیسز رپورٹ
کراچی میں ہیٹ ویو کےباعث ایک اور کھلاڑی جان کی بازی ہار گیا
امریکی:کیلیفورنیا کےچرچ میں فائرنگ،1شخص ہلاک،5 افراد زخمی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنےکا نوٹیفکیشن جاری
تربوز خوشذائقہ اور غذائیت سے بھرپور سپرفوڈ