ہیری پوٹر کے جادوگر استاد ’ہیگرڈ‘ چل بسے

ہیری پوٹر کی فلموں میں ہیگرڈ کا کردار ادا کرنے والے اسکاٹش اداکار انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار روبی کولٹرین 72 سال کی عمر میں انتقال اسکاٹ لینڈ میں انتقال کر گئے۔ اداکار کی ایجنٹ کے مطابق آج اسکاٹ لینڈ کے اسپتال میں طویل عالت کے بعد چل بسے، بیلنڈا نے کہا کہ وہ بہت ذہین اور خوش مزاج انسان، بہترین اداکار تھے۔ یاد رہے کہ اسکاٹش اداکار نے مشہور زمانہ ہیری پوٹر سیریز میں ایک جادوگراستاد کا کردار ’ہیگرڈ‘ ادا کیا جس کی وجہ سے وہ تاحال بےحد مشہور ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں