جزیرہ بہاماس سے گوئٹے مالا سٹی کیلئے اُڑان بھرنے والا بین الاقوامی کارگو کمپنی ڈی ایچ ایل کا بوئنگ طیارہ فنی خرابی کی وجہ سے واپس لینڈ کرنے کے دوران رن وے سے پھسل کر ٹکرے ٹکرے ہوگیا تاہم خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ رپورٹس کے مطابق غیر ملکی کارگو کمپنی ڈی ایچ ایل کے رجسٹریشن HP-2010DAE کے حامل بوئنگ 757 طیارے نے جزیرہ بہاماس کے سان جوزے ائیرپورٹ سے گوئٹے مالا سٹی کے لیے مقامی وقت کے مطابق صبح 09:34 بجے اُڑان بھری۔ روانگی کے 8 منٹ بعد طیارے میں فنی خرابی پیدا ہوئی جس پر کنٹرول ٹاور نے پائلٹ کو واپس سان جوزے ائیرپورٹ پر ہی لینڈ کرنے کی ہدایت کی۔ لینڈنگ کی تیاری کے دوران طیارہ ائیر پورٹ کے مغرب میں 20 منٹ تک فضا میں چکر کاٹتا رہا۔ کارگو طیارہ ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران مرکزی رن وے پر پھسل کر دور جا گرا اور جہاز کم از کم دو ٹکڑوں میں تقسیم ہوگیاجس کے بعد ائیرپورٹ کا ہنگامی امداد کا عملہ فوری طور پر پہنچا۔
ویڈیو گیمزسے بچوں کی ذہانت میں اضافہ
عمرسرفراز چیمہ کی درخواست پراعتراض ختم،لارجر بنچ تشکیل دینےکی ہدایت
عدلیہ اپنےکام سےکام رکھے،ورنہ خودحکومت کرلیں،مولانا فضل الرحمن کی سخت تنقید
ملک ریاض سےریکور کی گئی رقم پربریفنگ دی جائےپبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا نیب کوحکم
ماریوپول میں 1700 سےزائد یوکرینی فوجیوں نےہتھیار ڈال دیے،روس کادعوی
ترک نژاد جرمن باکسر موسی یامک دوران فائٹ انتقال کرگیا
امریکا میں عمران خان کےدورہ روس کا دفاع کرنےپربلاول بھٹوکی تعریف
وزیراعظم اور وفاقی کابینہ سپریم کورٹ کوجوابدہ نہیں ہیں، عرفان قادر
بھارتی پنجاب کانگریس کےسابق صدرنوجوت سنگھ سدھوکو1 سال قید کی سزا
سپریم کورٹ نےہائی پروفائل مقدمات میں تقرروتبادلوں پر پابندی عائد کردی