ہمارے بارے میں

روزنامہ حریت کا شمار پاکستان کے اولین اخبارات میں ہوتا ہے روزنامہ حریت نہ صرف سچی ، بے باک صحافت کا ترجمان ہے بلکہ اعلی صحافتی اقدار کا علمبردار بھی ہے حریت اخبار کی خبریں تجزیے مضامین ہر خاص و عام میں مقبول رہے ہیں خبروں کے حوالے سے حریت ڈاٹ کام بہترین آن لائن سائیٹ ہے جس میں نا صرف روزنامہ حریت اخبار دستیاب ہے بلکہ اس میں دلچسپی کی وہ تمام ملکی و غیر ملکی خبریں ، تجزیے، ادب، تعلیم ، کھیل،صحت،اور سوشل میڈیا ٹرینڈ سےمتعلق مضامین شامل ہیں جن کو آپ پڑھنا چاہتے ہیں ہمارا مقصد اُردو زبان کی ترویج ہے