کے پاپ میوزیکل بینڈ کا پاکستانی ثقافت کو اجاگر کرتا نیا گانا

کے پاپ کے مشہور میوزیکل بینڈ کا پاکستانی ثقافت کو اجاگر کرتا نئے گانے نے دھوم مچا دی ۔ بینڈ نے اپنے گانے میں لاہور کو خوبصورتی سے دیکھایا گیا ہے ۔ جس میں وڈ اسٹریٹ ، بسوں پر کیے جانے والا ٹرک آرٹ بادشادہی مسجد کو بھی عکس بند کیا ۔ بدھ کے روز ریلز کیے جانے کے بعد سے ہی بینڈ کے گانے ’ ہٹ دی بیس’ کو ایک کڑوڑ ساٹھ لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں سات ممبرز پر مشتمل اس بینڈ کا آغاز گذشتہ برس ہوا۔ جس کا ایک میوزکل البم سمیت کئی سنگلز ریلز ہو چکے ہیں ۔ تیزی سے مقبول ہوتے بلٹزر بینڈ کو ایشن آرسٹ ایوارڑ سے بھی نوازا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں