کیلیفورنیا میں فائرنگ سے6 افراد ہلاک 10زخمی

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سکرامنٹو میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اور  10  زخمی ہو گئے۔پولیس نے علاقے کا محاصرہ کر کے علاقے کے متعدد بلاکس کو آمدورفت کے لیے بند کر دیا ہے۔پولیس کے مطابق فوری طور پر فائرنگ کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں، تحقیقات جاری ہیں۔جس علاقے میں فائرنگ ہوئی وہاں ریسٹورنٹس اور بارز موجود ہیں اور ہر وقت رش ہوتا ہے۔اب تک کسی شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں