کووڈ کو شکست دینےوالےافرادکےدماغی امراض میں اضافہ کاخطرہ

امریکا میں ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی کہ کووڈ 19 سے متاثر ہونے والے افراد میں نیند سے جڑے مسائل اور دماغی امراض کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔اس تحقیق میں یکم مارچ 2020 سے 15 جنوری 2021 کے دورن کووڈ کو شکست دینے والے ایک لاکھ 53 ہزار سابق امریکی فوجیوں کے ڈیٹا کی جانچ پڑتال کی گئی۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں