لاہور آرٹس کونسل (ایل اے سی) نے کورونا کیسز میں غیرمعمولی اضافے کے پیش نظر الحمرا میں جاری 10 روزہ تھیٹر فیسٹیول منسوخ کردیا۔ایل اے سی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا کہ کورونا وائرس کی خطرناک لہر کے باعث ایل اے سی نے فیسٹیول منسوخ کیا ہے۔ خیال رہے کہ 10 روزہ تھیٹر فیسٹیول کا آغاز 20 سے 29 جنوری تک جاری رہنا تھا جبکہ 20 جنوری کو افتتاحی تقریب میں ایک ڈرامہ بھی پیش کیا گیا جبکہ دیگر 9 پرفارمنس منسوخ کردی گئیں۔ علاوہ ازیں ایل اے سی نے امید ظاہر کی کہ کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے ساتھ ہی فیسٹیول کی سرگرمیاں بحال ہوجائیں گی۔
چیف جسٹس کاحکومتی شخصیات پرقائم کیسزمیں’مداخلت کے تاثر’ پرازخودنوٹس
اوکٹاایف ایکس سمیت فارن ایکسچینج ٹریڈنگ پلیٹ فارمز غیرقانونی قرار
وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجوکےخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی
افغانستان: پاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی میں عارضی جنگ بندی پراتفاق
سعودی عرب: سامان میں آب زم زم لےجانے پر پابندی عائد
کراچی:شہریوں سےکروڑوں روپےکا فراڈ کرنے والی خاتون گرفتار
پاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی کےمابین مذاکرات
بھارت کی 21 سالہ اداکارہ کاسمیٹک سرجری کے بعد چل بسیں
نیوزی لینڈ سہ فریقی ٹی20 سیریز میں پاکستان کی شرکت کا خواہشمند
اداکارعدنان صدیقی کی نواز شریف سےلندن میں ملاقات