کنگنا رناوت کی کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کو نصیحت

کنگنا رناوت نے عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر اور اس سے صحتیاب ہونے والوں کو نصیحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثر اور ویکسی نیشن کروانے والے افراد اپنا وٹامن ڈی-3 اور بی-12 کا لیول چیک کروائیں اور سپلیمنٹ کا استعمال کریں۔ کگنا رناوت نے کہا کہ یوگا، چہل قدمی اور جسمانی ورزش کے ذریعے اپنے جسم اور اعضا کو مضبوط بنانے پر کام کریں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ شاہد آپ نہیں جانتے کہ کورونا سے متاثر ہونے کے بعد آپ کی باڈی کو کس قسم کی کشمکش کا سامنا ہے، اس لیے اپنا خاص خیال رکھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں