کراچی میں پورٹ قاسم کے قریب ڈیزل سے بھرا جہاز ریت میں پھنس گیا ہے۔شپنگ ذرائع کے مطابق جہاز”ہائی پروسپیرٹی” کو بنڈل جزیرے کے قریب سے نکالنے کی کوشش کی جا ر رہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جہازصبح ساڑھے7 بجےپھنسا جس کی وجہ سے برتھنگ متاثر ہوئی۔ترجمان پورٹ قاسم کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ جہاز پھنسنے کی وجوہات معلوم کی جارہی ہیں۔یاد رہے کہ کچھ ماہ قبل کراچی پورٹ کے قریب سی ویو کے ساحل پر بھی کنٹینرز سے لدا بحری جہاز ہینگ ٹونگ 77 پھنس گیا تھا جسے ڈیڑھ ماہ کی کوششوں کے بعد بالآخرکامیاب آپریشن کے ذریعے گہرے پانی میں پہنچایا گیا
ویڈیو گیمزسے بچوں کی ذہانت میں اضافہ
عمرسرفراز چیمہ کی درخواست پراعتراض ختم،لارجر بنچ تشکیل دینےکی ہدایت
عدلیہ اپنےکام سےکام رکھے،ورنہ خودحکومت کرلیں،مولانا فضل الرحمن کی سخت تنقید
ملک ریاض سےریکور کی گئی رقم پربریفنگ دی جائےپبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا نیب کوحکم
ماریوپول میں 1700 سےزائد یوکرینی فوجیوں نےہتھیار ڈال دیے،روس کادعوی
ترک نژاد جرمن باکسر موسی یامک دوران فائٹ انتقال کرگیا
امریکا میں عمران خان کےدورہ روس کا دفاع کرنےپربلاول بھٹوکی تعریف
وزیراعظم اور وفاقی کابینہ سپریم کورٹ کوجوابدہ نہیں ہیں، عرفان قادر
بھارتی پنجاب کانگریس کےسابق صدرنوجوت سنگھ سدھوکو1 سال قید کی سزا
سپریم کورٹ نےہائی پروفائل مقدمات میں تقرروتبادلوں پر پابندی عائد کردی