کراچی: گڈاپ میں واقع انصاف اسپتال کے باہر دو موٹرسائیکلوں پر سوار تین نامعلوم افراد نے ایچ ایچ ایس ایم صَبا گل اور یو سی پی او اُتم اکی خاصخیلی سے اسلحہ کے زورپر ان سے موبائل اور نقدی چھین لی اور با آسانی فرار ہو گئے۔