کراچی:کورنگی میں تیزرفتار ٹینکر نے2 موٹرسائیکل سواروں کوروندڈالا

-کراچی میں تیز رفتاری اور لاپرواہی دو جانیں لے گئی کورنگی میں تیز رفتار ٹینکر نے 2 موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا، واقعے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق مرنے والوں کی شناخت جہانگیر اور ظفر کے نام سے ہوئی جب کہ ٹینکر کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں