محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کل سے شہر میںسائبرین ہوائیں چل سکتی ہیں جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو سکتا ہے سردی کی نئی لہر 15 جنوری تک برقرار رہ سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا سسٹم شہر سے شمال مشرق کی جانب منتقل ہوگیا، شہر میں کل سے سائبرین ہوائیں چل سکتی ہیں جس کے سبب سردی کی شدت میں مذید اضافہ متوقع ہے، سردی کی نئی لہر 15 جنوری تک برقراررہ سکتی ہے-محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ابتدا میں 30 کلو میٹر فی گھنٹہ رفتار کی شمال مشرقی ہوائیں چل سکتی ہیں جس کی رفتار میں بعدازاں اضافہ متوقع ہے، 16 جنوری سے ملک میں ایک اور سسٹم داخل ہونے کا امکان ہے تاہم مذکورہ سسٹم کے کراچی یا دیہی سندھ کے اضلاع پر اثرات کے حوالے سے فی الوقت پیش گوئی ممکن نہیں ہے۔
عیدالاضحیٰ نماز کےاجتماعات کھلےمقامات پرمنعقد کیے جائیں،این سی او سی
کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف نے نانگاپربت چوٹی سر کرلی
فلم ’لفنگے‘پر پابندی عائد
چارارب ڈالرزلوٹنےوالی کرپٹوکوئین ایف بی آئی کی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل
بولیویا:پانی میں اگنے والا سوسن کا سب سے بڑا پودا دریافت
صرف 15 منٹ میں پرسکون نیند لانے والی برقی پٹی
سعودی عرب:بغیر پرمٹ حج کی کوشش کرنے والے300 عازمین گرفتار
شمالی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ،10 جوان زخمی
امریکا:آزادی پریڈ کےدوران فائرنگ،6 افراد ہلاک،متعدد زخمی
عازمین حج کی رہنمائی کیلئے اردو سمیت 14 زبانوں گائیڈ بکس جاری