کراچی کے علاقے قائد آباد میں اسپتال چورنگی کے قریب مشتعل افراد کی ہنگامہ آرائی، فائرنگ اور جلاؤگھیراؤ کے دوران کئی موٹر سائیکلیں جلا دی گئیں۔ذرائع کے مطابق دو گروپوں میں تلخ کلامی ہوئی اور جھگڑا ہوا، ایک گروپ کے افراد نے فائرنگ کی تو معاملہ بڑھ گیا۔دوسرے گروپ کے مشتعل افراد نے فائرنگ کرنے والوں کی موٹر سائیکلیں جلا دیں۔صورتِ حال پر قابو پانے کے لیے علاقہ پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی، رینجرز اور پولیس نے صورتِ حال پر قابو پا لیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ میں ملوث 4 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
ڈالرایک روپے47 پیسےمہنگا ہوکر194 روپےکا ہوگیا۔
پنجاب اسمبلی کے ڈائریکٹر سیکیورٹی سمیت مزید افسران گرفتار
وزیراعظم کی یو اے ای صدرسے شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پرتعزیت
خاتون صحافی شیرین ابوعقلہ کےجنازے پراسرائیلی فوج کا حملہ،بیلاحدید کی شدیدمذمت
شمالی وزیرستان میں پولیوکےتیسرےکیس کی تصدیق،بچوں کو حفاظتی قطرےضرور پلوائیں،وزیر صحت
برطانیہ میں منکی پوکس بیماری کےدو کیسز رپورٹ
کراچی میں ہیٹ ویو کےباعث ایک اور کھلاڑی جان کی بازی ہار گیا
امریکی:کیلیفورنیا کےچرچ میں فائرنگ،1شخص ہلاک،5 افراد زخمی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنےکا نوٹیفکیشن جاری
تربوز خوشذائقہ اور غذائیت سے بھرپور سپرفوڈ