جملہ حقوق

اس ویب سائٹ کے تمام جملہ حقوق بشمول کاپی رائٹس، ٹریڈ مارک، ڈیزائن کے حقوق، پیٹنٹ اور دیگر انٹلیکچوئل پراپرٹی رائٹس (چاہے وہ پہلے سے رجسٹرڈ ہوں یا نہ ہوں) اور اس ویب سائٹ پر شائع ہونے والے تمام مواد کے جملہ حقوق حریت ڈاٹ کام کے نام محفوظ ہیں۔ تمام ویزیٹر سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ حریت ڈاٹ کام پر شائع ہونے والے مواد کو صرف اپنے ذاتی اور غیر کاروباری استعمال کے علاوہ نہ تو کسی حصے کو یا پورا نقل کریں گے، نہ کسی دوسری جگہ شائع کریں گے، نہ براڈ کاسٹ کریں گے، نہ کسی دوسرے ذریعے سے اس کی ترسیل کریں گے یا عوام الناس کو بہم پہنچائیں گے۔