وادی کالام سنو جیپ ریلی کے فائنل راؤنڈ میں خواتین کیٹیگری میں 14 سال کی عائشہ نے میدان مارلیا جبکہ مردوں کے مقابلوں میں شکیل برکی نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔شاہی گراونڈ پر منعقد ہونے والی سنو جیپ ریلی میں ملک بھر سے 3 خواتین سمیت 70 سے زائد خطروں کے کھلاڑیوں نے برف کی جمی تہہ پر کمال مہارت دکھاتے ہوئے 3 کلومیٹر برفیلے ٹریک پر خوب جیپیں دوڑائیں۔جیپ ریلی دیکھنے کے ليے ملک بھر کے سیاحوں نے بھی وادی کالام کا رخ کیا۔ مقابلوں کے اختتام پر کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے گئے
عیدالاضحیٰ نماز کےاجتماعات کھلےمقامات پرمنعقد کیے جائیں،این سی او سی
کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف نے نانگاپربت چوٹی سر کرلی
فلم ’لفنگے‘پر پابندی عائد
چارارب ڈالرزلوٹنےوالی کرپٹوکوئین ایف بی آئی کی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل
بولیویا:پانی میں اگنے والا سوسن کا سب سے بڑا پودا دریافت
صرف 15 منٹ میں پرسکون نیند لانے والی برقی پٹی
سعودی عرب:بغیر پرمٹ حج کی کوشش کرنے والے300 عازمین گرفتار
شمالی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ،10 جوان زخمی
امریکا:آزادی پریڈ کےدوران فائرنگ،6 افراد ہلاک،متعدد زخمی
عازمین حج کی رہنمائی کیلئے اردو سمیت 14 زبانوں گائیڈ بکس جاری