کابل میں دو مختلف مقامات پر تین دھماکوں میں 6 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔افغان میڈیاکےمطابق پہلا دھماکا تعلیمی مرکز ممتاز ٹریننگ سینٹر کے سامنے ہوا جس کے بعد دشت برچی میں ہزارہ برادری کے عبدالرحیم شہید اسکول کے باہر اور اندردو دھماکےہوئے۔عبدالرحیم شہید اسکول پر دھماکےاس وقت ہوئے جب طلبہ باہرنکل رہے تھے۔ ان دھماکوں میں 6 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوئے۔افغان میڈیا کےمطابق ممتازٹریننگ سینٹر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا تھا جس میں 5افراد زخمی ہوئے۔افغان وزارت داخلہ نے عبدالرحیم شہید ہائی اسکول کےقریب دھماکےکی تصدیق کردی ہے۔
چیف جسٹس کاحکومتی شخصیات پرقائم کیسزمیں’مداخلت کے تاثر’ پرازخودنوٹس
اوکٹاایف ایکس سمیت فارن ایکسچینج ٹریڈنگ پلیٹ فارمز غیرقانونی قرار
وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجوکےخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی
افغانستان: پاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی میں عارضی جنگ بندی پراتفاق
سعودی عرب: سامان میں آب زم زم لےجانے پر پابندی عائد
کراچی:شہریوں سےکروڑوں روپےکا فراڈ کرنے والی خاتون گرفتار
پاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی کےمابین مذاکرات
بھارت کی 21 سالہ اداکارہ کاسمیٹک سرجری کے بعد چل بسیں
نیوزی لینڈ سہ فریقی ٹی20 سیریز میں پاکستان کی شرکت کا خواہشمند
اداکارعدنان صدیقی کی نواز شریف سےلندن میں ملاقات