ڈالرکی قدرمیں مسلسل اضافہ،انٹربینک میں221 روپےسے تجاوزکرگیا

پیر کے روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا اور کاروبار کے دوران ڈالر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔پیر کے روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 215.20 روپے پر بند ہوا۔منگل کے روز بھی کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے اور انٹربینک میں ڈالر مزید 5روپے 80 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 221 روپے ہو گئی جو ملکی تاریخ میں اس کی بلند ترین سطح ہے۔

پیسے

اپنا تبصرہ بھیجیں