جاپان نے چین کو بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے فوج پر 320 ارب ڈالر خرچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔جنگ عظیم دوئم کے بعد جاپان کی یہ سب سے بڑی جنگی تیاری ہے۔ جاپانی وزیراعظم فومیو کشیدا کا کہنا ہے کہ روس کے یوکرین پر حملے کے بعد چین جاپانی جزائر پرحملہ کرسکتا ہے، تائیوان تنازع کی وجہ سے پورے خطے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ پانچ سالہ منصوبے کے تحت فوج کو جدید جنگی سازوسامان سے لیس کیا جائے گا اور امریکا اور دیگر ہم خیالوں کے ساتھ جنگی تعاون بڑھائیں گے۔ اس سے قبل روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا تھا کہ کہ ایٹمی جنگ کا خطرہ بڑھ رہا ہے اِسے چھپانا غلط ہوگا۔انسانی حقوق کونسل سے خطاب میں پیوٹن نے کہا کہ یوکرین جنگ طویل عرصے تک چلے گی ہم پاگل نہیں ہیں جانتے ہیں کہ ایٹمی ہتھیارکیا ہیں۔
اپیکس کمیٹی اجلاس:دہشت گردی کےخلاف پڑوسی ممالک سے بات کرنےکافیصلہ
مرغیوں کےانڈے کورونا وائرس کےعلاج میں موثر ثابت
ہم جنس پرستی کےایجنڈےکوپھیلانےپرماریہ بی کی سجل علی پرسخت تنقید
بورڈچاہتا ہےکہ میں ان سےمعافی مانگوں اورکمنٹری کیلیے درخواست دوں،رمیزراجہ
امریکاکےبہیبانہ تشددکانشانہ بننےوالےپاکستانی قیدی گوانتاناموبےجیل سےرہا،بیلیزمنتقل
کتے نےمالک کو گولی مارکر قتل کردیا
امریکا کےاوپردوروز سےپرواز کرنےوالےچینی غبارے کو گرانےکاحکم،فوجی حکام کا انکار
پی ٹی آئی کا اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرنے سے انکار
عمران خان ضمنی انتخاب نہیں لڑیں گے،پی ٹی ائی کےسابقہ ارکان اسمبلی کوحصہ لینےکی ہدایت
عمران حکومت کی اے پی سی میں شرکت نہیں کریں گے،اسد عمر