امریکہ میں ایک خاتون ٹی وی رپورٹر اپنے چینل کو براہ راست خبریں دیتے ہوئے اس وقت خود ’خبر‘ بن گئیں جب ان کے قریب سے گذرنے والی ایک گاڑی نے انہیں ٹکر ماری دی جس سے وہ زمین پر گر پڑیں، تاہم رپورٹر نے اپنے اوسان بحال رکھے۔تفصیلات کے مطابق امریکہ کے ایک مقامی نیوز چینل ڈبلیو ایس اے زیڈ سے وابستہ نوجوان خاتون صحافی ٹوری یورگی سڑک کنارے کھڑی ہو کر ریاست ویسٹ ورجینیا میں پانی کی بندش سے متعلق آن کیمرہ لائیو فونو دے رہی تھیں کہ انہیں ایک گاڑی نے ٹکر مار دی۔چینل کے نیوز روم میں بلیٹن پیش کرنے والے مرد نیوز اینکر نے رپورٹر کو اچانک سکرین سے غائب ہوتا دیکھا تو ان کے چہرے کی ہوائیں اڑ گئیں، تاہم جونہی ٹوری نے خود کو سنبھال کر نیوز اینکر کو اپنی خریت کی اطلاع دی تو ان کی جان میں جان آئی۔ ٹوری نے اپنی خیریت سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’یہ میرے ساتھ کوئی پہلا حادثہ نہیں‘‘۔
چیف جسٹس کاحکومتی شخصیات پرقائم کیسزمیں’مداخلت کے تاثر’ پرازخودنوٹس
اوکٹاایف ایکس سمیت فارن ایکسچینج ٹریڈنگ پلیٹ فارمز غیرقانونی قرار
وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجوکےخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی
افغانستان: پاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی میں عارضی جنگ بندی پراتفاق
سعودی عرب: سامان میں آب زم زم لےجانے پر پابندی عائد
کراچی:شہریوں سےکروڑوں روپےکا فراڈ کرنے والی خاتون گرفتار
پاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی کےمابین مذاکرات
بھارت کی 21 سالہ اداکارہ کاسمیٹک سرجری کے بعد چل بسیں
نیوزی لینڈ سہ فریقی ٹی20 سیریز میں پاکستان کی شرکت کا خواہشمند
اداکارعدنان صدیقی کی نواز شریف سےلندن میں ملاقات