پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنےکا کیس الیکشن کمیشن میں سماعت کیلیےمقرر

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن 15 نومبر کو ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت کرے گا،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو جواب کیلئے آخری موقع دے رکھا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں