وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی راولپنڈی میں اہم ملاقات کے بعد رات کو واپس لاہور پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ پرویز الٰہی گزشتہ رات ہنگامی طور پر راولپنڈی پہنچے تھے جہاں اہم ملاقات کے بعد رات گئے واپس لاہور پہنچے ۔لاہور پہنچنے کے بعد پرویز الٰہی نے پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کی۔ ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی اور مونس الٰہی چاہتے ہیں کہ اسمبلیاں نہ ٹوٹیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی نے عمران خان کو بھی اسمبلیاں توڑنے میں جلدی نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے جبکہ ن لیگ بھی چوہدری شجاعت کی جانب سے ٹھوس بات کرنے کے انتظارمیں ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ چوہدری شجاعت بھی پرویز الٰہی کو قومی امور پر مشورے دے رہے ہیں۔خیال رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے 17 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے کی تاریخ کا اعلان کریں گے۔
اپیکس کمیٹی اجلاس:دہشت گردی کےخلاف پڑوسی ممالک سے بات کرنےکافیصلہ
مرغیوں کےانڈے کورونا وائرس کےعلاج میں موثر ثابت
ہم جنس پرستی کےایجنڈےکوپھیلانےپرماریہ بی کی سجل علی پرسخت تنقید
بورڈچاہتا ہےکہ میں ان سےمعافی مانگوں اورکمنٹری کیلیے درخواست دوں،رمیزراجہ
امریکاکےبہیبانہ تشددکانشانہ بننےوالےپاکستانی قیدی گوانتاناموبےجیل سےرہا،بیلیزمنتقل
کتے نےمالک کو گولی مارکر قتل کردیا
امریکا کےاوپردوروز سےپرواز کرنےوالےچینی غبارے کو گرانےکاحکم،فوجی حکام کا انکار
پی ٹی آئی کا اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرنے سے انکار
عمران خان ضمنی انتخاب نہیں لڑیں گے،پی ٹی ائی کےسابقہ ارکان اسمبلی کوحصہ لینےکی ہدایت
عمران حکومت کی اے پی سی میں شرکت نہیں کریں گے،اسد عمر