پاک فوج کاہیلی کواپٹرگرکرتباہ،کور کمانڈرکوئٹہ سرفرازعلی سمیت چھ اہلکار جاں بحق

کوئٹہ سے کراچی کیلئے اڑان بھرنے والا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ۔ کور کمانڈر کوئٹہ سمیت چھ دیگر افراد جاں بحق ہو گئے- ابتدائی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے شہر لسبیلہ کے قریب سسی پنوں کے مقام پر فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔۔ ہیلی کاپٹر میں کمانڈر 12 کور سرفراز علی سمیت 6 افسران میں سوار تھے۔مسافروں کی مکمل فہرست: 1. کور کمانڈر XII کور، لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی۔ 2. ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈ، میجر جنرل امجد۔ 3. کمانڈر انجینئرز XII کور، بریگیڈیئر خالد۔ 4. میجر سعید (پائلٹ)۔ 5. میجر طلحہ (کو-پائلٹ)۔.. 6. کریو چیف نائیک مدثر..

اپنا تبصرہ بھیجیں