پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے دورہ نیدرلینڈز کا شیڈول جاری کردیا جہاں اگست میں تین میچوں کی ایک روزہ سیریز کھیلی جائے گی۔پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق سیریز میں شامل تینوں ون ڈے میچز روٹرڈم میں 16، 18 اور 21 اگست کو کھیلے جائیں گے۔خیال رہے کہ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ میں شامل یہ سیریز جولائی 2020 میں شیڈول تھی تاہم کورونا وائرس کے باعث ملتوی کردی گئی تھی۔
چینی ریسٹورنٹ میں سر کٹا مینڈک سرونگ پلیٹ سےچھلانگ لگا کر میز پرآ گرا۔
چیف جسٹس کاحکومتی شخصیات پرقائم کیسزمیں’مداخلت کے تاثر’ پرازخودنوٹس
اوکٹاایف ایکس سمیت فارن ایکسچینج ٹریڈنگ پلیٹ فارمز غیرقانونی قرار
وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجوکےخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی
افغانستان: پاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی میں عارضی جنگ بندی پراتفاق
سعودی عرب: سامان میں آب زم زم لےجانے پر پابندی عائد
کراچی:شہریوں سےکروڑوں روپےکا فراڈ کرنے والی خاتون گرفتار
پاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی کےمابین مذاکرات
بھارت کی 21 سالہ اداکارہ کاسمیٹک سرجری کے بعد چل بسیں
نیوزی لینڈ سہ فریقی ٹی20 سیریز میں پاکستان کی شرکت کا خواہشمند