پاکستان میں ہونے والا ایشین گالف ٹور ڈالرز کی بڑھتی قیمت کے سبب ملتوی کردیا گیا۔کراچی گالف کورس کمانڈنٹ کےکموڈور غضنفر عباس کا کہنا ہے کہ 4 سال بعد ہونے والے ایشین ٹور کو ڈالرز کی بڑھتی قیمت کے سبب ملتوی کیا گیا ہے، اخراجات بڑھنے کی وجہ سے ایشین ٹور کو اگلے برس لے گئے ہیں۔کموڈور غضنفر عباس کے مطابق ایشین ٹور کے پلان کے وقت ڈالرز کی قیمت 170 تھی لیکن اب ایشین ٹورپر کم از کم 8 لاکھ ڈالرز سے زائد اخراجات آتے ہیں۔ کموڈور غضنفر عباس کاکہنا تھا کہ 2023 میں ایشین سرکٹ کے ٹاپ گالفرز ایشین ٹور کا حصہ ہوں گے، سی این ایس ایشین گالف ٹور کے علاوہ دیگر کئی بڑے ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ ایشین ٹور 4 سال قبل کراچی میں منعقد ہوا تھا، 2007 کے بعد 2018 میں ایشین ٹور کا انعقاد ہوا تھا۔
اپیکس کمیٹی اجلاس:دہشت گردی کےخلاف پڑوسی ممالک سے بات کرنےکافیصلہ
مرغیوں کےانڈے کورونا وائرس کےعلاج میں موثر ثابت
ہم جنس پرستی کےایجنڈےکوپھیلانےپرماریہ بی کی سجل علی پرسخت تنقید
بورڈچاہتا ہےکہ میں ان سےمعافی مانگوں اورکمنٹری کیلیے درخواست دوں،رمیزراجہ
امریکاکےبہیبانہ تشددکانشانہ بننےوالےپاکستانی قیدی گوانتاناموبےجیل سےرہا،بیلیزمنتقل
کتے نےمالک کو گولی مارکر قتل کردیا
امریکا کےاوپردوروز سےپرواز کرنےوالےچینی غبارے کو گرانےکاحکم،فوجی حکام کا انکار
پی ٹی آئی کا اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرنے سے انکار
عمران خان ضمنی انتخاب نہیں لڑیں گے،پی ٹی ائی کےسابقہ ارکان اسمبلی کوحصہ لینےکی ہدایت
عمران حکومت کی اے پی سی میں شرکت نہیں کریں گے،اسد عمر