پاکستان اور انگلینڈ کےدرمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائےگا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائےگا۔انگلینڈ کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔گزشتہ روز پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں نے نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس تو نہیں کی البتہ ہوٹل میں ٹینس کھیلی اور انڈور اسپورٹس کھیل کر خوب انجوائے کیا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں