وومنز کرکٹ ٹیم میں پلیئر پاور کے باعث فاسٹ بالر ماہم طارق نے احتجاجاً ورلڈکپ کیمپ جوائن کرنے سے انکار کردیا ہے۔ماہم طارق کا کہنا تھا کہ وہ سلیکٹرز اور سینئر کھلاڑیوں کے رویئے پر سخت نالاں ہیں، بینچ پر بیٹھے بیٹھے تنگ آگئی ہوں، اس لئے انہوں نے یہ فیصلہ کیا ہے۔خاتون کرکٹر کا کہنا تھا کہ معاملے پر ویمنز کرکٹ کی سربراہ اور بورڈ چیئرمین کو خط لکھ کر اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا ہے۔واضح رہے کہ ویمنز ورلڈکپ کیلئےپاکستان کا کیمپ آج سے کراچی میں شروع ہورہا ہے۔حال ہی میں زمبابوے کے دورےکے موقع پر بھی ماہم طارق کو ٹریولنگ ریزرو کے طور پر ٹیم کے ساتھ روانہ کیا گیا تھا، کراچی سے تعلق رکھنے والی ماہم طارق ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرچکی ہیں
عیدالاضحیٰ نماز کےاجتماعات کھلےمقامات پرمنعقد کیے جائیں،این سی او سی
کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف نے نانگاپربت چوٹی سر کرلی
فلم ’لفنگے‘پر پابندی عائد
چارارب ڈالرزلوٹنےوالی کرپٹوکوئین ایف بی آئی کی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل
بولیویا:پانی میں اگنے والا سوسن کا سب سے بڑا پودا دریافت
صرف 15 منٹ میں پرسکون نیند لانے والی برقی پٹی
سعودی عرب:بغیر پرمٹ حج کی کوشش کرنے والے300 عازمین گرفتار
شمالی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ،10 جوان زخمی
امریکا:آزادی پریڈ کےدوران فائرنگ،6 افراد ہلاک،متعدد زخمی
عازمین حج کی رہنمائی کیلئے اردو سمیت 14 زبانوں گائیڈ بکس جاری