پرویز الٰہی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے سے ہٹانے کے گورنر پنجاب کے حکم اور نوٹیفکیشن کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ پرویز الٰہی نے درخواست میں بذریعہ پرنسپل سیکرٹری اور چیف سیکرٹری گورنر کو فریق بنایا ہے جب کہ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ اسپیکر کو وزیر اعلیٰ کے اعتماد کے ووٹ کے لیے اجلاس بلانے کا کہا تھا، اسمبلی کا اجلاس پہلے سے چل رہا ہے اس لیے اسپیکر نے نیا اجلاس نہیں بلایا۔ درخواست میں کہا گیا ہےکہ اسپیکر کے اجلاس نہ بلانے پر وزیراعلیٰ اور کابینہ کو ڈی نوٹیفائی کرنا غیر آئینی ہے، اسپیکر کے کسی اقدام پر وزیر اعلیٰ کے خلاف کارروائی نہیں ہوسکتی۔ پرویز الٰہی نے اپنی درخواست میں وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا گورنر کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے
سعودیہ سے کراچی پہنچنے والے پانچ مسافروں کے کرونا ٹیسٹ مثبت
اسرائیل پرتنقید کیوں کی،مسلمان خاتون رکن کوامریکا کے اہم پارلیمانی کمیٹی سےنکال دیا گیا
ملازمین میں 9 کروڑ ڈالر تقسیم
سابق پی ٹی آئی ارکان اسمبلی سےپارلیمنٹ لاجز کی رہائشیں خالی کرانےکےلئےآپریشن
پروفیسراب پڑھیں گے،محمد حفیظ نےجامعہ کراچی میں داخلہ لے لیا
چینی جاسوس غبارہ پکڑےجانےکےبعدامریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کادورہ چین منسوخ
کرپٹؤ کرنسی اسکینڈل:وقار ذکا مفرورقرار
آئی ایم ایف ہماری سوچ سےبہت زیادہ سخت شرائط عائد کررہا ہے،وزیراعظم
ہم جنسی پرستی کو فروغ دینے والا اسسٹنٹ کمشنر
اپیکس کمیٹی اجلاس:دہشت گردی کےخلاف پڑوسی ممالک سے بات کرنےکافیصلہ