وارنر نےمسلمان کھلاڑیوں کو رمضان کی مبارکباد دی

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر ڈیوڈ وارنر نے ساتھی مسلمان کرکٹرز کو رمضان کے مقدس مہینے کی مبارکباد دی ہے۔ڈیوڈ وارنر نے انسٹاگرام پر رمضان المبارک کا خصوصی پوسٹر شیئر کیا۔انہوں نے  ٹوئٹ میں کرکٹر راشد خان، عثمان خواجہ، محمد نبی سمیت دیگر سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ ’میرے دوستوں کو رمضان کا مہینہ مبارک ہو۔‘

اپنا تبصرہ بھیجیں