معروف گلوکارہ بلقیس خانم انتقال کر گئیں

معروف گلوکارہ بلقیس خانم انتقال کر گئیں۔بلقیس خانم مرحوم سِتار نواز استاد رئیس خان کی اہلیہ تھیں۔ بلقیس خانم کے بھائی محسن رضا بھی معروف موسیقار ہیں۔بلقیس خانم کی تدفین اور نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں