مسجد نبوی ﷺ کی بے حرمت پرحریم شاہ کو بھی افسوس

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے بھی مدینہ منورہ میں گزشتہ روز شہباز شریف اور وفاقی کابینہ کے ساتھ پیش آئے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔حریم شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ مسلم لیگ ن کی نہیں عمران خان کی سپورٹر ہوں، مسجد نبوی ﷺ کا جو تقدس پامال کیا گیا، نعرے لگائے اس پر بہت افسوس ہے۔انہوں نے کہا کہ ریاست مدینہ کی مثال دینے والوں نے مدینہ کی بے حرمتی کی، عمران خان کو کارکنوں کو روکنا ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں