محمد طاہر رائےایف آئی اے کے نئے سربراہ مقرر

وفاقی حکومت نے ثنااللہ عباسی کی جگہ محمد طاہر رائے کو فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے) کا نیا سربراہ مقرر کر دیا ہے ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری اعلامیے کے مطابق گریڈ 21 کے افسر محد طاہر رائے کا ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کے عہدے پر تقرر اور ٹرانسفر کردیا گیا ہے۔طاہر رائے اس سے قبل نیشنل کاؤنٹر ٹیرارزم اتھارٹی(نیکٹا) میں نیشنل کوآرڈینیٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں