جنوبی افریقا کے سابق بیٹر ہاشم آملہ نے محمد آصف کو اپنے کیریئر کا مشکل ترین بولر قرار دے دیا۔ایک انٹرویو میں ان سے سوال کیا گیا کہ آپ کی منفرد تکنیک تھی اس کے باوجود آپ ایک کامیاب بیٹر رہے تاہم کون سا بولر آپ کو کھیلنے میں مشکل لگا؟ جس پر ہاشم آملہ نے کہا کہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے محمد آصف ایک جادوگر بولر تھے جنہوں نے ہمیشہ مجھے مشکل میں ڈالی رکھا۔ان کا کہنا تھا کہ جب ان کے ہاتھ سے گیند نکلتی تو میں اندازہ نہیں لگا سکتا تھا کہ آیا وہ ان سوئنگ ہو گی یا آؤٹ سوئنگ ہو گی۔ہاشم آملہ نے کہا کہ اگر پچ اور ہوا میں بولر کے لیے ذرا سی بھی مدد ہوتی تھی تو آصف کو کھیلنا ناممکن ہو جاتا تھا۔انہوں نے کہا کہ آصف کو بولنگ کرتے دیکھنا بہت خوبصورت لگتا تھا تاہم کھیلنا بہت مشکل
عیدالاضحیٰ نماز کےاجتماعات کھلےمقامات پرمنعقد کیے جائیں،این سی او سی
کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف نے نانگاپربت چوٹی سر کرلی
فلم ’لفنگے‘پر پابندی عائد
چارارب ڈالرزلوٹنےوالی کرپٹوکوئین ایف بی آئی کی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل
بولیویا:پانی میں اگنے والا سوسن کا سب سے بڑا پودا دریافت
صرف 15 منٹ میں پرسکون نیند لانے والی برقی پٹی
سعودی عرب:بغیر پرمٹ حج کی کوشش کرنے والے300 عازمین گرفتار
شمالی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ،10 جوان زخمی
امریکا:آزادی پریڈ کےدوران فائرنگ،6 افراد ہلاک،متعدد زخمی
عازمین حج کی رہنمائی کیلئے اردو سمیت 14 زبانوں گائیڈ بکس جاری