اسرائیلی اداکارہ گال گیڈوٹ نے ایک انٹرویو میں ماں بننے کی خوشی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بچے جنم دینا پسند ہے، اگر میرا بس چلے تو میں ہر ہفتے ایک بچے کو جنم دوں۔اداکارہ نے اپنا ذاتی تجربہ بیان کیا کہ وہ بچے کو جنم دینے کیلئے بذریعہ انجیکشن کمر سے نچلے حصے کو سن (بے حس) کرواتی ہیں جس کی وجہ سے اتنی تکلیف نہیں ہوتی۔ان کا کہنا تھا کہ بچے کو جنم دیتے وقت آپ کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آپ کسی کو زندگی دے رہے ہیں ، یہ بہترین ہے۔اداکارہ نے مزید کہا کہ جب آپ ماں بن جاتی ہیں تو سیٹ پر شوٹنگ کے دوران آپ ایک پتنگ کی طرح اُڑ رہی ہوتی ہیں لیکن جب گھر جاتی ہیں تو بحیثیت ماں آپ کو اصل کام کرنا ہوتا ہے۔ واضح رہے کہ گال گیڈوٹ کے ہاں گزشتہ سال جون میں تیسرے بچے کی پیدائش ہوئی تھی
عیدالاضحیٰ نماز کےاجتماعات کھلےمقامات پرمنعقد کیے جائیں،این سی او سی
کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف نے نانگاپربت چوٹی سر کرلی
فلم ’لفنگے‘پر پابندی عائد
چارارب ڈالرزلوٹنےوالی کرپٹوکوئین ایف بی آئی کی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل
بولیویا:پانی میں اگنے والا سوسن کا سب سے بڑا پودا دریافت
صرف 15 منٹ میں پرسکون نیند لانے والی برقی پٹی
سعودی عرب:بغیر پرمٹ حج کی کوشش کرنے والے300 عازمین گرفتار
شمالی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ،10 جوان زخمی
امریکا:آزادی پریڈ کےدوران فائرنگ،6 افراد ہلاک،متعدد زخمی
عازمین حج کی رہنمائی کیلئے اردو سمیت 14 زبانوں گائیڈ بکس جاری