لاہور ہائی کورٹ نے کیک کاٹ کر اپنے حاضر سروس ججز کی سالگراہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایڈیشنل رجسٹرار (پروٹوکول) اسد حفیظ کی جانب سے ایک سرکلر جاری کیا گیا تھا۔ سرکلر میں کہا گیا کہ ‘چیف جسٹس تمام معزز ججز کو یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس کر رہے ہیں کہ اب سے حاضر سروس ججز کی سالگرہ چائے کے وقفے کے دوران کیک کاٹ کر منائی جائے گی’۔ سرکلر میں کہا گیا کہ سالگرہ کے لیے متعلقہ جج کی دستیابی کو مدِنظر رکھا جائے گا اور کیک پرنسپل سیٹ پر ججز کے کامن روم یا بینچز پر کاٹا جاسکتا ہے۔ سرکلر، جس میں 22 جنوری 2022 کی تاریخ درج ہے، سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوا اور عدلیہ کے ادارے پر تنقید کا باعث بن گیا۔عوام کی اکثریت اور قانونی برادری نے اس کا خیر مقدم نہیں کیا۔
ویڈیو گیمزسے بچوں کی ذہانت میں اضافہ
عمرسرفراز چیمہ کی درخواست پراعتراض ختم،لارجر بنچ تشکیل دینےکی ہدایت
عدلیہ اپنےکام سےکام رکھے،ورنہ خودحکومت کرلیں،مولانا فضل الرحمن کی سخت تنقید
ملک ریاض سےریکور کی گئی رقم پربریفنگ دی جائےپبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا نیب کوحکم
ماریوپول میں 1700 سےزائد یوکرینی فوجیوں نےہتھیار ڈال دیے،روس کادعوی
ترک نژاد جرمن باکسر موسی یامک دوران فائٹ انتقال کرگیا
امریکا میں عمران خان کےدورہ روس کا دفاع کرنےپربلاول بھٹوکی تعریف
وزیراعظم اور وفاقی کابینہ سپریم کورٹ کوجوابدہ نہیں ہیں، عرفان قادر
بھارتی پنجاب کانگریس کےسابق صدرنوجوت سنگھ سدھوکو1 سال قید کی سزا
سپریم کورٹ نےہائی پروفائل مقدمات میں تقرروتبادلوں پر پابندی عائد کردی