فیفا ورلڈکپ کے تیسری پوزیشن کے میچ میں کروشیا نے مراکش کو1-2 سے شکست دے دی۔ دونوں ٹیموں کا میچ قطر کے خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیدیم میں کھیلا گیا جہاں فٹبال شائقین کی بڑی تعداد اپنی فیورٹ ٹیم کو سپورٹ کرنے کیلئے موجود تھی۔ کروشیا نے مراکش کو ہراکر تیسری پوزیشن اپنے نام کرلی ہے جبکہ شکست کے بعد مراکش ٹورنامنٹ کی چوتھی بہتین ٹیم بن گئی ہے۔ سیمی فائنل میں ارجنٹینا نے کروشیا کو 3-0 جبکہ فرانس نے اپ سیٹ اسپیلشسٹ مراکش کو 2-0 سے شکست دی تھی۔ فائنل میچ میں اتوار کو رات 8:00 بجے دو دو بار ٹائٹل جیتنے والے دو سابق چیمپئنز فرانس اور ارجنٹینا آمنے سامنے ہوں گے۔
سعودیہ سے کراچی پہنچنے والے پانچ مسافروں کے کرونا ٹیسٹ مثبت
اسرائیل پرتنقید کیوں کی،مسلمان خاتون رکن کوامریکا کے اہم پارلیمانی کمیٹی سےنکال دیا گیا
ملازمین میں 9 کروڑ ڈالر تقسیم
سابق پی ٹی آئی ارکان اسمبلی سےپارلیمنٹ لاجز کی رہائشیں خالی کرانےکےلئےآپریشن
پروفیسراب پڑھیں گے،محمد حفیظ نےجامعہ کراچی میں داخلہ لے لیا
چینی جاسوس غبارہ پکڑےجانےکےبعدامریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کادورہ چین منسوخ
کرپٹؤ کرنسی اسکینڈل:وقار ذکا مفرورقرار
آئی ایم ایف ہماری سوچ سےبہت زیادہ سخت شرائط عائد کررہا ہے،وزیراعظم
ہم جنسی پرستی کو فروغ دینے والا اسسٹنٹ کمشنر
اپیکس کمیٹی اجلاس:دہشت گردی کےخلاف پڑوسی ممالک سے بات کرنےکافیصلہ