پاک فوج مخالف پروپیگنڈے کو ناکام بنانے کے لیے اداکارمیدان میں آگئے۔معاشرے کے ہر طبقے نے افواجِ پاکستان کے خلاف زِہریلا پروپیگنڈہ مُسترد کردیا۔ شوبز، سیاسی و سماجی اور عام عوام نے افواجِ پاکستان کے ساتھ مُحبت کا اظہار کیا۔ ٹوئٹر پر #IStandWithPakArmy کے ہیش ٹیگ کے ساتھ معروف شخصیات نے اپنے پیغامات ٹوئٹ کرائے۔ گلوکار فاخر نے کہا کہ پاک فوج ہماری خُود داری اور سلامتی کی ضامن ہے۔ ہمایوں سعید نے کہا کہ میں افواجِ پاکستان کے ساتھ کھڑاہوں۔اداکار بِلال اشرف نے کہا کہ مُجھے پاکستان آرمی سے پیار ہے۔ ڈاکٹر امجد ثاقب نے کہا کہ ہماری آزادی کی مُحافظ پاکستانی فوج ہے۔سینیٹر سرفراز بگٹی نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان آرمی ہمارا فخر ہے۔ مہر تارڑ نے کہا کہ فوجی قیادت کو نشانہ بنانا بند کریں۔سینیٹر کرشنا کماری نے کہا کہ افواج کے خلاف کسی بھی قسم کی مہم کا حصہ نہ بنیں۔ اداکار شہریار زیدی نے کہا کہ میں پاک فوج سے محبت کرتا ہوں اور اس کے ساتھ کھڑا ہوں۔
چیف جسٹس کاحکومتی شخصیات پرقائم کیسزمیں’مداخلت کے تاثر’ پرازخودنوٹس
اوکٹاایف ایکس سمیت فارن ایکسچینج ٹریڈنگ پلیٹ فارمز غیرقانونی قرار
وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجوکےخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی
افغانستان: پاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی میں عارضی جنگ بندی پراتفاق
سعودی عرب: سامان میں آب زم زم لےجانے پر پابندی عائد
کراچی:شہریوں سےکروڑوں روپےکا فراڈ کرنے والی خاتون گرفتار
پاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی کےمابین مذاکرات
بھارت کی 21 سالہ اداکارہ کاسمیٹک سرجری کے بعد چل بسیں
نیوزی لینڈ سہ فریقی ٹی20 سیریز میں پاکستان کی شرکت کا خواہشمند
اداکارعدنان صدیقی کی نواز شریف سےلندن میں ملاقات