فرانس نے جدہ ڈکارریلی میں بم حملے میں کارکونشانہ بنانےکے واقعےکی تحقیقات کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ فرانسیسی پراسیکیوٹرز نے منگل کو کہا کہ انہوں نے 30 دسمبر کو سعودی عرب میں ڈکار ریلی میں شرکت کرنے والی ایک کار کو دہشت گردی کا نشانہ بنائے جانے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔پراسیکیوٹرز کے مطابق اقدام قتل کےواقعےکا دہشتگرد گروپ سےممکنہ تعلق کی تحقیقات کررہےہیں۔دوسری جانب ڈکار ریلی کا کہنا تھا کہ واقعےکا ریسنگ سےکوئی تعلق نہیں ہے اس کے علاوہ سعودی حکام کامؤقف ہے کہ واقعےمیں مشتبہ تخریب کاری کا کوئی اشارہ نہیں ملا تاہم اس دھماکے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔واضح رہے کہ جدہ میں 30 دسمبرکو ڈکار ریلی میں بم حملے میں کار کو نشانہ بنایا گیا تھا،کار میں 5 فرانسیسی شہری سوارتھے جبکہ واقعے میں ڈرائیورشدید زخمی ہواتھا
عیدالاضحیٰ نماز کےاجتماعات کھلےمقامات پرمنعقد کیے جائیں،این سی او سی
کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف نے نانگاپربت چوٹی سر کرلی
فلم ’لفنگے‘پر پابندی عائد
چارارب ڈالرزلوٹنےوالی کرپٹوکوئین ایف بی آئی کی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل
بولیویا:پانی میں اگنے والا سوسن کا سب سے بڑا پودا دریافت
صرف 15 منٹ میں پرسکون نیند لانے والی برقی پٹی
سعودی عرب:بغیر پرمٹ حج کی کوشش کرنے والے300 عازمین گرفتار
شمالی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ،10 جوان زخمی
امریکا:آزادی پریڈ کےدوران فائرنگ،6 افراد ہلاک،متعدد زخمی
عازمین حج کی رہنمائی کیلئے اردو سمیت 14 زبانوں گائیڈ بکس جاری