عمر شریف کےانتقال پرچیئرمین پی سی بی رمیزراجہ بھی اداس

کامیڈی اور اسٹیج کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کے انتقال پرچیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمرشریف کو کھونےکا بہت دکھ ہے، وہ ہمارے دلوں میں زندہ ہیں۔قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمر شریف پاکستان شوبز کا بڑا نام تھے، ان کی کمی کو پوئی پورا نہیں کر سکتا۔کرکٹر عماد وسیم نے کہا کہ عمر شریف بہترین انسان اور اچھے استاد تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں