عمرہ زائرین اب تین ماہ مملکت میں قیام کرسکیں گے،سعودی وزیر حج کااعلان

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کو تین ماہ تک مملکت میں قیام کی سہولت دے دی ہے – سعودی وزیر حج نے تاشقند میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’نسک ا پلیٹ فارم‘ کے ذریعے آن لائن عمرہ و زیارت ویزوں کا اجرا آسان بنادیا گیا ہے، پہلے عمرہ ویزے کا دورانیہ ایک ماہ ہوتا تھا، اب دنیا کے کسی بھی ملک سے آنے والے عمرہ زائرین کو تین ماہ تک مملکت میں قیام کی سہولت دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں