وزیر داخلہ ران ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان 20 ہزار لوگ نہیں لاسکتا 20 لاکھ تو دور کی بات ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ کابینہ جوفیصلہ کرے گی جو حکومت کے اتحادی فیصلہ کریں گے اس پہ عمل درآمد کروائیں گے اور اگر انہوں نے فیصلہ کیا کہ انکو روکنا ہے تو یہ 20 آدمی بھی نہیں لاسکیں گے
