عمران خان گیم چینجر

وزیر اعظم عمران خان کے گزشتہ روز اسمبلی توڑنے کے فیصلے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بھی تبصرہ کیا ہے۔ اسمبلی توڑنے کے فیصلے پر عمران خان کے ساتھی کرکٹر وسیم اکرم نے ٹوئٹ کرتے ہوئے انہیں ‘گیم چینجر قرار’ دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں