عمران خان کی غیر اخلاقی اور قابلِ اعتراض گفتگو پر مبنی تین مبینہ آڈیوزلیک

عمران خان کی تین مبینہ آڈیوز سامنے آئی ہیں ، ان آڈیوز میں عمران خان خاتون سےغیر اخلاقی اور قابلِ اعتراض گفتگو کررہے ہیں-آڈیوز سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر عمران خان کے حق اور مخالفت میں بحث جاری ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین جب بھی کوئی مشکل فیصلے کرتے ہیں تو آڈیو ویڈیو کی گونج سنائی دیتی ہے پی ٹی آئی کی لیڈر شپ کو بلیک میل کرنے کیلئے یہ سب کیا جاتا ہے،ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا استعمال پاکستان میں سب سے زیادہ ہوا ہے، گھٹیا قسم کا پروپیگنڈا کرنے والوں کو عوام جواب دیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں