اميرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عمران خان چاہتا ہے کہ عدالت اوراسٹیبلشمنٹ ان کا ساتھ دے تاہم اسٹيبلشمنٹ کوخودکونيوٹرل ثابت کرنا پڑے گا۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے امیرسراج الحق نے کہا کہ ابھی بھی وقت ہے،سياست دان آپس ميں بيٹھ کرآئندہ کے نظام پراتفاق کريں۔ انھوں نے کہا کہ عمران خان کو تحریک عدم اعتمادکاسامناکرناچاہیےتھا، حکومت ختم کرنا ایسا ہی ہے جیسےاپنی قمیض کو آگ لگا کر وکٹری کا نشان بنانا ہے۔ سراج الحق نے کہا کہ ثابت کرنا پڑے گا کہ اسٹيبلشمنٹ نیوٹرل ہے،یہ جن کولاتے ہیں ان کا حشر یہی ہوتا ہے جواس وقت ہم دیکھ رہے ہیں۔ امیرجماعت اسلامی نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ایسا ہونا چاہیے جس سے جمہوریت بچ جائے۔
چیف جسٹس کاحکومتی شخصیات پرقائم کیسزمیں’مداخلت کے تاثر’ پرازخودنوٹس
اوکٹاایف ایکس سمیت فارن ایکسچینج ٹریڈنگ پلیٹ فارمز غیرقانونی قرار
وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجوکےخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی
افغانستان: پاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی میں عارضی جنگ بندی پراتفاق
سعودی عرب: سامان میں آب زم زم لےجانے پر پابندی عائد
کراچی:شہریوں سےکروڑوں روپےکا فراڈ کرنے والی خاتون گرفتار
پاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی کےمابین مذاکرات
بھارت کی 21 سالہ اداکارہ کاسمیٹک سرجری کے بعد چل بسیں
نیوزی لینڈ سہ فریقی ٹی20 سیریز میں پاکستان کی شرکت کا خواہشمند
اداکارعدنان صدیقی کی نواز شریف سےلندن میں ملاقات