عجیب وغریب اندازکی چڑیل سیڑھیاں

یورپ میں پرانے گھروں کی سیڑھیاں کچھ عجیب و غریب انداز کی بنی ہوتی ہیں۔دراصل یہ سیڑھیاں وچ اسٹیئرز کہلاتی ہیں اور ان کا مقصد یہ ہوتا تھا کہ ان پر چڑیلیں نہ چڑھ سکیں۔یورپ میں رہائش پذیر لوگوں کا خیال ہے کہ چڑیلوں کے پیر الٹے ہوتے ہیں اس وجہ سے وہ ایسی سیڑھیاں نہیں چڑھ سکتیں نتیجتاً گر جاتی ہیں۔ لوگوں کا خیال ہے کہ اگر وہ گھر میں اس طرح کی سیڑھیاں بنائیں گے تو ان کے گھر چڑیلوں سے محفوظ رہیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں