صحافی ایازمیر کےصاحبزادےشاہ نوازمیرنےاپنی بیوی کو قتل کر دیا

صحافی ایاز میر کے صاحبزادے شاہ نواز میر نےاپنی زوجہ سارہ بی بی عمر 37سال کو جِم میں استعمال ہونیوالے ڈمبل مار کر قتل کر دیا۔ قتل کا یہ واقعہ سلام آباد کے علاقے چک شہزاد فارم ہاؤس 46میں پیش آیا۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور مقتولہ کی لاش تحویل میں لے لی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں